بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے
بھارت نے اربوں ڈالر کا اسلحہ خریدا تھالیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارت کے
ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے منصوبے کو پاکستان نے ناکام بنا دیا،ایڈیٹر بی بی سی
جنوبی ایشیاء اینبرسن اتھرجان
/>
atOptions = {
'key' : '6eadf4deebd858ae3fa4e99edc7048b0',
'format' : 'iframe',
'height' : 50,
'width' : 320,
'params' : {}
};
/> اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 10 مئی 2025ء ) برطانوی صحافی نے جنگ میں پاکستان کی بھارت پر برتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے. میڈیا کے مطابق بی بی سی جنوبی ایشیاء کے ریجنل ایڈیٹراینبرسن اتھرجان کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے، بھارت کے ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے منصوبے کو پاکستان نے ناکام بنا دیا، بھارت نے اربوں ڈالر کا اسلحہ خریدا تھااس کے باوجود
ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے پاکستانی..نیوکلیئراثاثوں کے باوجود پاکستان کے اندر حملہ کیا۔ لیکن بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے۔
(جاری ہے)
Comments
Post a Comment