Posts

بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے

بھارت نے اربوں ڈالر کا اسلحہ خریدا تھالیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارت کے ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے منصوبے کو پاکستان نے ناکام بنا دیا،ایڈیٹر بی بی سی جنوبی ایشیاء اینبرسن اتھرجان <script type="text/javascript"> atOptions = { 'key' : '6eadf4deebd858ae3fa4e99edc7048b0', 'format' : 'iframe', 'height' : 50, 'width' : 320, 'params' : {} }; </script>  <script type="text/javascript" src="//www.highperformanceformat.com/6eadf4deebd858ae3fa4e99edc7048b0/invoke.js"></script>  atOptions = { 'key' : '6eadf4deebd858ae3fa4e99edc7048b0', 'format' : 'iframe', 'height' : 50, 'width' : 320, 'params' : {} }; />          اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی پی اے ۔ 10 مئی 2025ء ) برطانوی صحافی نے جنگ میں پاکستان کی بھارت پر برتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی ...

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو اس سے بڑا جواب دیں گے، وزیر دفاع

Image
بھارت ہم پر اس چیز کا الزام لگا رہا ہے، جس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، بھارت نے کشیدگی نہ بڑھائی توپاکستان بھی فوجی کارروائی سےگریز کرے گا؛  خواجہ  آصف  کا رو سی میڈیا کو انٹرویو inherit;"> اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل 2025ء ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ بھارت نے اگر دراندازی کی یا حملہ کیا تو اس سے زیادہ بڑا جواب دیا جائے گا، ہم کسی بھی جارحانہ اقدام میں پہل نہیں کریں گے لیکن اگر ہم پر حملہ ہوا تو جواب دوگنا دیا جائے گا۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ہم پر اس چیز کا الزام لگا رہا ہے، جس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، بھارت نے کشیدگی نہ بڑھائی توپاکستان بھی فوجی کارروائی سےگریز کرے گا کیوں کہ کشیدگی بڑھانا_نہیں چاہتے اور نہ ہی ہم کسی اقدام میں پہل چاہتے ہیں، خطے میں دہشتگردی کا اصل شکار پاکستان ہے، مغرب کے ایما پر 1980_ میں افغان جنگ میں شمولیت ماضی کےحکمرانوں کی غلطی تھی وہ جہاد نہیں دو عالمی طاقتوں کی لڑائی تھی۔ علاوہ ازیں پاکستان کی جانب سے پہلگام واقعے پر غیرجانبدارانہ عالمی تحقیقات کی پیشکش کردی...

وزیراعظم کےاعلان کو ساڑھے 3 ہفتے گزر گئے، بجلی تاحال 7.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہونے کا انکشاف

Image
  شہبازشریف کی جانب سے 3 اپریل کو گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا گی ا تھا اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین_ 27 اپریل 2025ء ) وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کو ساڑھے 3 ہفتے گزر گئے، تاہم ملک میں بجلی تاحال _.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے ساڑھے تین ہفتے بعد بھی ملک میں بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی، وزیراعظم کے اعلان کے بعد اب تک مجموعی طور پر بجلی  صرف 4 روپے 97 پیسے فی یونٹ ہی سستی کیگئی ہے۔ style="text-align: center;"> بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اب تک کی کمی ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس اور پیٹرولیم لیوی کی مد میں کی گئی ہے، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی جب کہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی، اسی طرح پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی کی قیمت 1 روپے 71 روپے فی یونٹ کم کی گئی۔

افغان باشندوں کی دوبارہ

Image
  عالمی برادری افغان باشندوں کی دوبارہ آبادکاری کے عمل کو تیز رفتار بنائے_ اسلام آباد کا مطالبہ  ڈی ڈبلیو   جمعرات  10   اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 10 اپریل 2025ء) حکومت پاکستان نے جمعرات کو عالمی برادری سے پاکستان میں موجود افغان باشندوں کی دوبارہ آباد کاری کے عمل میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر مغربی ممالک نے ان افغان مہاجرین کو اپنے ہاں نہ بلایا تو 30 اپریل تک انہیں پاکستان سے نکالتے ہوئے افغانستان بھیج دیا جائے گا۔ پاکستان: ملک بدری کے لیے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن  پاکستان کی طرف سے یہ اعلان نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی حکام کی طرف سے یہ مطالبہ امریکہ کے 'ریفیوجی ایڈمیشن پروگرام‘ یا پناہ گزینوں کے داخلے سے متعلق امریکی پروگرام کی معط سامنے آی۔ اس امریکی پروگرام کی معطلی سے کم از کم 25 ہزار افغان پناہ گزینوں کو انتہائی غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ ان میں سے بہت سے افغان مہاجرین بیرون ملک منتقلی کے انتظار میں ہیں۔ مغربی ممالک جانے کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان پاکستان کے نائب و...

50 ہزار پاکستانی بلیک لسٹ کردیئے

Image
50">غیرقانونیطور پر بیرون ملک جانے